پاکستان میں دستیاب مستند ادویات، سالٹ فارمولا، قیمتوں کا اندازہ، طریقہ استعمال اور مضر اثرات (Side Effects) سے متعلق رہنمائی۔
اہم انتباہ (Prescription Notice): ادویات سے متعلق یہ معلومات محض آگاہی اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہیں۔ کسی بھی دوا کا استعمال اپنے مستند معالج یا فارماسسٹ کے مشورے کے بغیر ہرگز نہ کریں۔ سیلف میڈیکیشن نقصان دہ ہو سکتی ہے۔